فٹ بال کی برآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 32.87 فیصد کمی ،پی بی ایس

اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):فٹ بال کی برآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 32.87 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 4.9 ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ اپریل 2024 میں فٹ بال کی برآمدات کا حجم 7.3 ارب روپے رہا تھا ۔ اس طرح اپریل 2024 کے مقابلہ میں اپریل 2025 کے دوران فٹ بال …

اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):فٹ بال کی برآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 32.87 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 4.9 ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ اپریل 2024 میں فٹ بال کی برآمدات کا حجم 7.3 ارب روپے رہا تھا ۔

اس طرح اپریل 2024 کے مقابلہ میں اپریل 2025 کے دوران فٹ بال کی قومی برآمدات میں 2.4 ارب روپےیعنی 32.87فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

مزید خبریں