فیتو عالمی دہشت گرد تنظیم ہے، ترک وزیراعظم

ا نقرہ۔ 28 اپریل (اے پی پی)ترکوزیر عظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ فیتو ایک عالمی دہشت گرد تنظیم ہے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ فیتو ایک عالمی دہشت گرد تنظیم ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر اعظم نے ترک افریقی وزراءزراعت کے اجلاس اور زرعی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم فیتو 160 ممالک میں …

ا نقرہ۔ 28 اپریل (اے پی پی)ترکوزیر عظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ فیتو ایک عالمی دہشت گرد تنظیم ہے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ فیتو ایک عالمی دہشت گرد تنظیم ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر اعظم نے ترک افریقی وزراءزراعت کے اجلاس اور زرعی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم فیتو 160 ممالک میں سر گرم عمل ہے اور اس کے دیگر تنظیموں کے ساتھ روابط موجود ہیں۔ متعدد افریقی ممالک رفتہ رفتہ اس تنظیم کے اسکولوں کو بند کر رہے ہیں ۔جن ممالک نے اس تنظیم کی سرگرمیوں کو روکنے میں تاخیر کی تو انہیں اس کی دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply