فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

فیصل آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث15جولائی کو صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی وی اے سی گرڈسٹیشن کے وی اے سی ون، گارمنٹ سٹی،چاولہ انٹرپرائز، سمیرا فیبرکس، ٹرائی کون بیوریج، صداقت ٹیکسٹائل، گوہر ٹیکسٹائل، گلوبل سپننگ، باہمنی والا، احمد جمال، شاہ کوٹ روڈ فیڈر132کے وی گوہر ٹیکسٹائل گرڈسٹیشن، 132کے وی صداقت ٹیکسٹائل گرڈسٹیشن،16جولائی کوصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب،

قرار والا،سلطانی فیبرکس،مکوآنہ،نذیر شہید،اکبر،لا ل کوٹھی،بوسٹرل جیل،جڑانوالہ روڈ،ایس ٹو،ایڈن ویلی،سلطانی الاسٹو،مکوآنہ،سلطانی فیبرکس فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے خضرا،نیشنل کالونی، غوثیہ روڈ،خیابان کالونی،کے ٹی ایم ون،فرٹیلائزر،نعمت کالونی فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے نیشنل سلک مل فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،لال کوٹھی،جڑانوالہ روڈ،بوسٹرل جیل فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔