فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث18جولائی کوصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک

فیصل آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث18جولائی کوصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے حسن سپننگ ٹو، یوای ٹی، بسم اللہ میگنا، انٹرلوپ، سبوآنہ، چوہدری والا،جڑانوالہ روڈ،چاولہ،حسن سپننگ ون، آرزو، ایم کے سنز، نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹ، لاٹھیاں والا، فخر آباد، فارسٹ پارک، واپڈا سٹی، رفیق سپننگ، فاروق سپننگ فیڈر132کے وی ایس پی ایس فیڈر گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون، گرین ایونیو، رضا ٹون ون، چک نمبر204فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی، برنالہ، رسول پور، سوک ویلی، ذیشان ٹیکسٹائل، پکا ڈلا، کمال، نوروالے فیڈرصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے حسن سپننگ ٹو، یو ای ٹی، بسم اللہ میگنا، انٹرلوپ، سبوآنہ، چوہدری والا، آرزو، ایم کے سنز، نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹ،لاٹھیانوالا فیڈر 132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے امیج ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر 19جولائی کوصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیکی روڈ، تھراج شہید، اسلام پورہ

لاہور روڈ، وسیر، نیو اواگت، برالہ، گوگیرہ، اسلم ٹیکسٹائل، مدینہ گارڈن، بچیانہ، فیصل آباد روڈ، کینال روڈ، کالج روڈ، اسلام پورہ، علی پور بنگلہ، الحبیب، کچہری روڈ، عاشق علی شہید، حویلیاں، اڑکانہ، نیو دانہ آباد، 240موڑ فیڈرصبح ساڑھے چھ سے صبح ساڑھے نو بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کالج روڈ، جھنگ بازار، فوارہ چوک، بلال، چوہدری سٹریٹ، گؤ شالہ، رحمانیہ ٹاؤن فیڈر صبح سات سے دن دس بجے تک 132کے وی گھوگھوال گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ، ساندل، سرگودھا روڈ، مسلم ٹاؤن فیڈر صبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ، سجاد سٹیٹ، دھنولہ انڈسٹریل فیڈر 132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے سٹیٹ لائف فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ، جھنگ بازار فیڈر 132کے وی فیصل آباد سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو، نشاط سوٹس، حیات کیمیا نمبر دو، ٹائم سرامکس نمبر دو، ڈیلی جے ڈبلیو ٹو، سرگودھا کلاتھ، ہنڈائی نشاط، آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل، ماہین ٹیکسٹائل، نیشنل فوڈز، اورینٹ میٹریل نمبر دو، صداقت کارپوریشن فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے کوکاکولا

کارس پینٹ، غنی سرامکس فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی چنیو ٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، عبداللہ فائبر، اقبال رائس ملز، احمد سٹرا بورڈ، نیو دین گارڈن، عثمان آباد، جھمرہ روڈ/رضا فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لالیاں سٹی، سنگرا، احمد نگر فیڈر 132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے مارکو،اوشن سرامکس،گرین کراکری، آکزونوبل، میگنا، فارسٹ سٹیل، ایس اے سرامکس، شی شنگ فیڈر132کے وی گھوگھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ایڈن آرچرڈ ون، ایڈن آرچرڈ ٹو، ملت روڈ، ڈرائی پورٹ، ساندل فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے کریسنٹ بورڈ، ملت روڈ، ڈرائی پورٹ، ساندل، سپر، جیگوار، کلاش، ملت ٹاؤن، غوثیہ آباد، فیصل سعید فیڈر220کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے خضرا،، ٹرائی کون بیوریج، صداقت ٹیکسٹائل، گوہر ٹیکسٹائل، گلوبل سپننگ، باہمنی والا، احمد جمال، شاہ کوٹ روڈ فیڈر132کے وی گوہر ٹیکسٹائل گرڈسٹیشن، 132کے وی صداقت ٹیکسٹائل گرڈسٹیشن سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

 

مزید خبریں