فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 10 جون (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 12جون کوصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے مدوآنہ،ونہار فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔








