فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

150

فیصل آباد۔ 28 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعثشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ29دسمبر کوصبح 9سے سہ پہر 3بجے تک 220کے وی سمندری رو ڈگرڈسٹیشن کے نیو ڈجکوٹ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے فلکو ٹیکسٹائل،نیو اقبال کالونی،سمندری روڈ،سمن آباد،امین آباد،فور سیزنز،کوریاں روڈ،نواباں والا،دسوہہ،الفیصل،الیاس گارڈن،روشن والا،مسعود آباد،چناب گارڈن،مجاہد آباد،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،مظفر کالونی،ایم علی سٹریٹ،جی آئی سی،برکت پورہ،نثار کالونی،ملک گھی ملز،پیپسی،میانی،شادی پورہ،ڈی ٹائپ کالونی،سہیل آباد،المعصوم،نیاموآنہ،احمد نگر،وار ث پورہ روڈاور چشتیہ پارک فیڈر30 دسمبر کو صبح9سے سہ پہر 3 بجے تک 220کے وی سمندری رو ڈگرڈسٹیشن کے نیو ڈجکوٹ فیڈر

صبح 8 سے دوپہر1بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں والا فیڈرصبح 9 سے دوپہر 1 بجے تک132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے دستگیر کالونی فیڈرصبح 9سے دوپہر 2بجے تک132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پورگرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈرصبح 9 سے سہ پہر 3بجے تک132کے وی نیا لاہوگرڈسٹیشن کے نیا لاہور ون اور نیا لاہور ٹو فیڈرصبح9سے شام 5 بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور فیڈر31دسمبر کو صبح 9 سے دوپہر2بجے تک132 کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،کارس پینٹ،کوکاکولا، غنی سرامکس، اورینٹ میٹریل اور ڈیلی جے ڈبلیو

فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈز،نشاط سیوٹس،حیات کیمیا نمبر ٹو اور ٹائم سرامکس نمبرٹو فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے ایان فیبرکس فیڈرصبح ساڑھے9سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی فیڈمک نمبر ٹو ایم تھری انڈسٹریل سٹی گرڈسٹیشن کے نیو نشاط ہنڈائی،آفریدی ٹیکسٹائل مل اور ٹپال ٹیکسٹائل فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔