فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پیر کو ترجمان فیسکومحمد سعید رضا نے ’’اے پی پی ‘‘ کو بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 17 اگست (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پیر کو ترجمان فیسکومحمد سعید رضا نے ’’اے پی پی ‘‘ کو بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث18اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا،کریم گارڈن،گلبہار کالونی،ماڈل سٹی،اے فور پی جی ایس ایچ ایف،الرحیم ویلی،مکہ سٹی،ستارہ گولڈ،ستیانہ روڈ،گارڈن کالونی،لونا،بابر چوک،فتح ٹیکسٹائل،مکہ سٹی،نیو خانوآنہ،ٹی اینڈ این پاکستان فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے خضرا،نیشنل کالونی، خیابان کالونی،کے ٹی ایم،فرٹیلائزر،نعمت کالونی فیڈر66کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ،نیشنل سلک مل فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ،گلاب،لال کوٹھی،اکبر، ایس ٹو،قرار والا،جڑانوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،بوسٹرل جیل
ایڈن ویلی،نذیر شہید،سلطانی فیبرکس فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان،پیسی فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ،عبداللہ فائبر،طیب ٹیکسٹائل مل،الرحمان،سرفراز ٹیکسٹائل،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،اریان ٹیکسٹائل،کشمیر ووڈ،احمد انٹرپرائزز،المرتضٰی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اسلام نگر فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو، لال کوٹھی،جڑانوالہ روڈ،بوسٹرل جیل فیڈر19اگست کو صبح آٹھ سے دوپہر دوبارہ بجے تک132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی،نامدار فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی،ماموں کانجن سٹی،خدایار،الاول فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن عبداللہ پور فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔







