:فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے مختلف علاقوں میں 27اگست کو صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک بجلی کی بندش کا اعلان کیا ہے۔ترجمان فیسکومحمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت
فیسکو کا 27اگست کوشہر میں بجلی بندش کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 24 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے مختلف علاقوں میں 27اگست کو صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک بجلی کی بندش کا اعلان کیا ہے۔ترجمان فیسکومحمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث27اگست کو صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ، خواجہ حبیب اللہ، المشتاق فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا، کریم گارڈن، گلبہار کالونی،
ماڈل سٹی، اے فور پی جی ایس ایچ ایف، الرحیم ویلی، مکہ سٹی، ستارہ گولڈ، ستیانہ روڈ، گارڈن کالونی، لونا، بابر چوک، فتح ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی ٹھیکریوالاگرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے خضراء، نیشنل کالونی فیڈر66کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے واپڈا سٹی، فاریسٹ پارک، رفیق سپننگ، لاٹھیانوالہ، وادی ستارہ، فخر آباد، فاروق سپننگ فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال، واسا ٹو، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی، سلمان ٹریڈرز، جیون شاہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔








