اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):ڈویژنل سپورٹس کمیٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام سپیشل چلڈرن سپورٹس گالا 2025 جمعہ 14 نومبر کو اتھلیٹکس ٹریک، جھنگ روڈ، فیصل آباد میں ہوگا ۔مہمان خصوصی کمشنر فیصل آباد ڈویژن راجہ جہانگیر انور ہوں گے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظر فرید شاہ نے بتایا کہ سپیشل چلڈرن سپورٹس گالا کی تیاریاں زور و شور جاری ہیں جس میں فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ …
فیصل آباد ڈویژنل سپیشل چلڈرن سپورٹس گالا 2025 جمعہ کو ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):ڈویژنل سپورٹس کمیٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام سپیشل چلڈرن سپورٹس گالا 2025 جمعہ 14 نومبر کو اتھلیٹکس ٹریک، جھنگ روڈ، فیصل آباد میں ہوگا ۔مہمان خصوصی کمشنر فیصل آباد ڈویژن راجہ جہانگیر انور ہوں گے۔
ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظر فرید شاہ نے بتایا کہ سپیشل چلڈرن سپورٹس گالا کی تیاریاں زور و شور جاری ہیں جس میں فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے سپیشل چلڈرن شرکت کریں گے اور کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔








