اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج (کل )بدھ کو دن 11 بجے جاری کئے جائیں گے۔ بورڈ کے ترجمان کے مطابق نتائج کی تیاری کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ طلبہ و طالبات اپنے نتائج بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ کے علاوہ ایس ایم ایس سروس کے ذریعے بھی …
فیڈرل بورڈ کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان بدھ کو ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج (کل )بدھ کو دن 11 بجے جاری کئے جائیں گے۔ بورڈ کے ترجمان کے مطابق نتائج کی تیاری کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ طلبہ و طالبات اپنے نتائج بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ کے علاوہ ایس ایم ایس سروس کے ذریعے بھی معلوم کر سکیں گے۔








