اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کے منصوبہ بہارہ کہو ہاﺅسنگ سکیم کے 2073 ممبران کو رضامندی خطوط جاری کردیئے گئے ہیں۔بہارہ کہو ہاﺅسنگ سکیم میں پلاٹوں کی کل تعداد 3268 ہے۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کے ذرائع کے مطابق بہارہ ہاﺅسنگ سیکم میں پلاٹوں کو سکیل کے مطابق پانچ کیٹگریز میں تقسیم کیاگیاہے۔
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کے منصوبہ بہارہ کہو ہاﺅسنگ سکیم کے 2073 ممبران کو رضامندی خطوط جاری

مزید خبریں