فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے کی کمی سے 85050 روپے ہو گیا

کراچی۔ 2 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں6 ڈالرز کی کمی رہی اور سونے کی فی اونس قیمت1458ڈالر کی سطح پر رہی۔ انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میںکمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے کمی سے 85050،دس گرام سونے کی قیمت128روپے کمی سے 72917روپے رہی جبکہ چاندی کی …

کراچی۔ 2 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں6 ڈالرز کی کمی رہی اور سونے کی فی اونس قیمت1458ڈالر کی سطح پر رہی۔ انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میںکمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے کمی سے 85050،دس گرام سونے کی قیمت128روپے کمی سے 72917روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1000 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں