اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے پر برقرار رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے اسی طرح 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 219050 روپے پر برقرار رہی ۔10 گرام 22 قیراط 200795 روپے پر مستحکم رہا۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ …
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 پر برقرار

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے پر برقرار رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے اسی طرح 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 219050 روپے پر برقرار رہی ۔10 گرام 22 قیراط 200795 روپے پر مستحکم رہا۔
ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت جمعرات کو 2393 ڈالر پر مستحکم رہی۔








