فی تولہ سونے کی قیمت 87000 روپے ہوگئی

کراچی۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) عالمی صرافہ مارکیٹ میں عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1481ڈالرسے بڑھ کر1489ڈالرہوگئی …

کراچی۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) عالمی صرافہ مارکیٹ میں عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1481ڈالرسے بڑھ کر1489ڈالرہوگئی ۔