قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا چھٹا مرحلہ (کل) کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا چھٹا مرحلہ (کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ گروپ اے میں ایل سی سی اے گراو¿نڈ لاہور میں لاہور وائٹس کا مقابلہ فاٹا سے ہوگا، ڈائمنڈ گراو¿نڈ اسلا م آباد میں اسلام آباد اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، کے آر ایل گراو¿نڈ راولپنڈی میں نیشنل بینک …

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا چھٹا مرحلہ (کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ گروپ اے میں ایل سی سی اے گراو¿نڈ لاہور میں لاہور وائٹس کا مقابلہ فاٹا سے ہوگا، ڈائمنڈ گراو¿نڈ اسلا م آباد میں اسلام آباد اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، کے آر ایل گراو¿نڈ راولپنڈی میں نیشنل بینک آف پاکستان اور کے آر ایل کی ٹیمیں مدمقابل ہوںگی۔