قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ، پول اے میں نیشنل بنک اور پول بی میں سوئی سدرن گیس کارپوریشن سرفہرست

راولپنڈی ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تین راﺅنڈ مکمل ہونے کے بعد پول اے میں نیشنل بنک اور پول بی میں سوئی سدرن گیس کارپوریشن کی ٹیم سرفہرست ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے ملک بھر میں جاری ہیں، ایونٹ میں ریجنز اور ڈیپارٹمنٹ کی 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

مزید خبریں