اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):قائمقام سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس 26منٹ کی تاخیر سے پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوا۔ پرائیویٹ ممبر ڈے کے موقع پر ایوان میں 39نکاتی ایجنڈے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اجلاس کاباقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک، نعت رسول مقبولﷺ اور قومی ترانے سے ہوا ۔
قائمقام سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

مزید خبریں