قائمقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا رکن قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر سے بھتیجے کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) قائمقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے رکن قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر سے ان کے بھتیجے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قائمقام سپیکر رکن قومی اسمبلی کی رہائشگاہ پر گئے اور ان سے ان کے بھتیجے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب …

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) قائمقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے رکن قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر سے ان کے بھتیجے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قائمقام سپیکر رکن قومی اسمبلی کی رہائشگاہ پر گئے اور ان سے ان کے بھتیجے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔