قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی 6 رپورٹیں قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد ۔16 مئی(اے پی پی) قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی 6 رپورٹیں قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رانا شمیم احمد خان نے قومی ادارہ انسداد و دہشت گردی (ترمیمی) بل 2017ئ‘ فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2014ئ‘ حصول اراضی(ترمیمی) بل 2016ئ‘ انسداد دہشت گردی (ترمیمی) بل 2016ءاور صوبائی موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2015ءپر کمیٹی کی 6 رپورٹیں یکے …

اسلام آباد ۔16 مئی(اے پی پی) قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی 6 رپورٹیں قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رانا شمیم احمد خان نے قومی ادارہ انسداد و دہشت گردی (ترمیمی) بل 2017ئ‘ فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2014ئ‘ حصول اراضی(ترمیمی) بل 2016ئ‘ انسداد دہشت گردی (ترمیمی) بل 2016ءاور صوبائی موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2015ءپر کمیٹی کی 6 رپورٹیں یکے بعد دیگرے ایوان میں پیش کیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply