اسلام آباد ۔ 10 جون (اے پی پی)قائم مقام صدر مملکت محمد صادق سنجرانی نے ایوان صدر اسلام آباد میں اتوار کو افطاروعشائیہ کااہتمام کیا۔تقریب میں نگران وفاقی کابینہ کے ارکان ‘نگران وزراءاعلی اور صوبائی گورنروں نے شرکت کی۔اس موقع پر ملک میں عام انتخابات کے انعقاد، درپیش چیلنجوں اور انتظامات پر تفصیلی تبادل خیال کیا گیا۔قائم مقام صدرنے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے تسلسل کے لئے انتخابی عمل …
قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی کا ایوان صدر اسلام آباد میں افطاروعشائیہ قائم مقام صدر کا منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی ضرورت پر زور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جون (اے پی پی)قائم مقام صدر مملکت محمد صادق سنجرانی نے ایوان صدر اسلام آباد میں اتوار کو افطاروعشائیہ کااہتمام کیا۔تقریب میں نگران وفاقی کابینہ کے ارکان ‘نگران وزراءاعلی اور صوبائی گورنروں نے شرکت کی۔اس موقع پر ملک میں عام انتخابات کے انعقاد، درپیش چیلنجوں اور انتظامات پر تفصیلی تبادل خیال کیا گیا۔قائم مقام صدرنے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے تسلسل کے لئے انتخابی عمل کا آغاز خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومتوں کو اپنی آئینی ذمہ داری احسن طریقے سے ادا کرتے ہوئے الیکشن کمشن کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنی چاہیں۔








