قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی کی پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) قائم مقام صدر و چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضائع ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شہداءکے لواحقین اور اے این پی کی قیادت اور بلور خاندان سے دلی تعزیت بھی کی ہے۔

مزید خبریں