قائم مقام صدر میاں رضا ربانی نے فنانس ایکٹ 2016ءاور ٹریژری رولز ترمیم 2016ءکے بارے میں ایڈوائس پر دستخط کر دیئے

160

اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) قائم مقام صدر میاں رضا ربانی نے فنانس ایکٹ 2016ءاور ٹریژری رولز ترمیم 2016ءکے بارے میں ایڈوائس پر دستخط کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو وزیراعظم ہاﺅس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق قائم مقام صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر فنانس ایکٹ 2016ءاور ٹریژری رولز ترمیم 2016ءپر دستخط کئے۔