قابض بھارتی فورسز کی چیرہ دستیوں نے کشمیریوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے، اشرف صحرائی

سرینگر ۔ 19 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے تنظیم کے رہنماﺅں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوںنے کہا کہ محمد یوسف فلاحی، عبدالغنی بٹ، شکیل احمد یتو، میر حفیظ اللہ، غلام محمد تانترے، عبدالسبحان وانی، محمد امین آہنگر، جاوید احمد پھلے، نثار احمد نجار اور …

سرینگر ۔ 19 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے تنظیم کے رہنماﺅں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوںنے کہا کہ محمد یوسف فلاحی، عبدالغنی بٹ، شکیل احمد یتو، میر حفیظ اللہ، غلام محمد تانترے، عبدالسبحان وانی، محمد امین آہنگر، جاوید احمد پھلے، نثار احمد نجار اور محمد حسین وگے گزشتہ دو برس سے نظر بند ہیں اور ان پر باربار کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں