قومی احتساب بیورو اکاﺅنیٹبیلٹی آرڈنینس 1999 کے تحت کام کر رہا ہے

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی)بدعنوانی ایک ایسی لعنت ہے جو تمام برائیوں کی جڑہے ،بدعنوانی نہ صرف ملک کو مالی طور پر نقصان پہنچاتی ہے بلکہ بدعنوان عناصر معاشرے میں بھی عزت واحترام کی نگاہ سے نہیں دیکھے جاتے ۔ جن ممالک نے ترقی کی منازل طے کیں انہوں نے اپنے ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے جہاں ایک طرف بہتریں قوانین بنائے وہاں انہوں نے قومی …

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی)بدعنوانی ایک ایسی لعنت ہے جو تمام برائیوں کی جڑہے ،بدعنوانی نہ صرف ملک کو مالی طور پر نقصان پہنچاتی ہے بلکہ بدعنوان عناصر معاشرے میں بھی عزت واحترام کی نگاہ سے نہیں دیکھے جاتے ۔ جن ممالک نے ترقی کی منازل طے کیں انہوں نے اپنے ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے جہاں ایک طرف بہتریں قوانین بنائے وہاں انہوں نے قومی جذبے کے تحت بدعنوانی کے خاتمہ کے لیے شعور اجاگر کرنے کیلئے بھی مل کر کام کیا اور بدعنوانی کو کم سے کم سطح پر لے آئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نیشنل اکاﺅنیٹبیلٹی آرڈنینس 1999 کے تحت کام کر رہا ہے

Leave a Reply