قومی اسمبلی اجلاس، سینٹرزآف ایکسیلینس ترمیمی بل2026 سمیت دوبل پیش

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں سینٹرزآف ایکسیلنس ترمیمی بل2026 سمیت دوبل پیش کردیے گئے۔جمعے کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمرنے وفاقی وزیر برائے تعلیم خالدمقبول صدیقی کی جانب سے سینٹرزآف ایکسیلینس ترمیمی بل2026 ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں ایوان میں پیش کردیا۔اجلاس میں وزیر مملکت وجیہہ قمرنے فیڈرل گورنمنٹ رئیل سٹیٹ منیجمنٹ اتھارٹی بل …

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں سینٹرزآف ایکسیلنس ترمیمی بل2026 سمیت دوبل پیش کردیے گئے۔جمعے کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمرنے وفاقی وزیر برائے تعلیم خالدمقبول صدیقی کی جانب سے سینٹرزآف ایکسیلینس ترمیمی بل2026 ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں ایوان میں پیش کردیا۔اجلاس میں وزیر مملکت وجیہہ قمرنے فیڈرل گورنمنٹ رئیل سٹیٹ منیجمنٹ اتھارٹی بل 2026ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کردیا۔اجلاس کے دوران زہرہ ودود فاطمی نے دارلحکومت اسلام آبادکے بزرگ شہری (ترمیمی)بل 2026کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔