قومی اسمبلی میں سابق رکن چوہدری قربان علی کے لئے فاتحہ خوانی کروائی گئی۔
قومی اسمبلی میں سابق رکن چوہدری قربان علی کے لئے فاتحہ خوانی

مزید خبریں
اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں سابق رکن چوہدری قربان علی کے لئے فاتحہ خوانی کروائی گئی۔پیر کو ایوان میں سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری قربان علی کے لئے حافظ نعمان احمد نے قرآن خوانی کروائی۔







