اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل کرکے بلوچستان اور ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے واقعات پر بحث شروع کی گئی۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک پیش کی جسے ایوان نے …
قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل کرکے بلوچستان اور ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے واقعات پر بحث

مزید خبریں
اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل کرکے بلوچستان اور ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے واقعات پر بحث شروع کی گئی۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کر لیا۔ اس تحریک کے بعد ایوان میں بلوچستان اور ڈی آئی خان میں دہشت گردی پر باقاعدہ بحث شروع کر دی گئی۔







