اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر اپوزیشن کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا اور کورم پورا نکلا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کردی۔گنتی کرنے پر کورم پورا نکلا اور اجلاس دوبارہ شروع کردیاگیا۔
قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر اپوزیشن کو سبکی کا سامنا

مزید خبریں