قومی اسمبلی میں 237,32,14,97,21,000 روپے کے لازمی اخراجات کی تفصیلات پیش

اسلام آباد۔ 15 مئی(اے پی پی) قومی اسمبلی میں 237 کھرب 32 ارب 14 کروڑ 97 لاکھ اور 21 ہزار روپے کے لازمی اخراجات کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں لازمی اخراجات کی پیش کردہ تفصیلات کے مطابق الاﺅنسز کہن سالی و پنشن کے لئے 3 ارب 86 کروڑ 52 لاکھ‘ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مابین امدادی رقوم اور متفرق تطبیق کے لئے 14 کروڑ‘ …

اسلام آباد۔ 15 مئی(اے پی پی) قومی اسمبلی میں 237 کھرب 32 ارب 14 کروڑ 97 لاکھ اور 21 ہزار روپے کے لازمی اخراجات کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں لازمی اخراجات کی پیش کردہ تفصیلات کے مطابق الاﺅنسز کہن سالی و پنشن کے لئے 3 ارب 86 کروڑ 52 لاکھ‘ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مابین امدادی رقوم اور متفرق تطبیق کے لئے 14 کروڑ‘ شعبہ امور خارجہ کے دیگر اخراجات کے لئے 15 کروڑ‘ سول ورکس کے لئے 77 لاکھ 41 ہزار‘ شعبہ قانون و انصاف کے دیگر اخراجات 23 کروڑ 62 لاکھ 68 ہزار‘ قومی اسمبلی کے لئے ایک ارب 75 کروڑ 19 لاکھ 15 ہزار‘ سینٹ کے لئے 1 ارب 69لاکھ روپے بتائے گئے ہیں

مزید خبریں