اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی نے فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءکی منظوری دیدی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے تحریک پیش کی کہ فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءزیر غور لایا جائے۔ تحریک کی منظوری کے بعد ڈپٹی سپیکر نے یکے بعد دیگرے بل کی تمام شقوں کی منظوری حاصل کی۔
قومی اسمبلی نے فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءکی منظوری دیدی
مزید خبریں