قومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کو طلب

اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (I)کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کے عام انتخابات میں منتخب ہونے والی قومی اسمبلی …

اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (I)کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کے عام انتخابات میں منتخب ہونے والی قومی اسمبلی کا یہ پہلا باقاعدہ سیشن ہو گا جس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی کارووائی نمٹائی جائے گی۔