قومی اسمبلی کا اجلاس، پاک فضائیہ کے ایف 16 طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ کے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) قومی اسمبلی میں پاک فضائیہ کے ایف 16 طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ بدھ کو سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے ایوان میں شہید پائلٹ کی مغفرت کے لئے دعا کرائی۔