قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا گی

اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو آئندہ مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ پیش کیاجائے گا۔