قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پیر کو شروع ہو گیا۔ اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پیر کو شروع ہو گیا۔

اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔