قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیاگیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیاگیا۔جمعہ کو ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ نے معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کئے جانے جے صدارتی احکامات پڑھ کر سنائے۔








