اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر مرحوم کو ارکان کی طرف سے زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی ۔جس کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا …
قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر مرحوم کو ارکان کی طرف سے زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی ۔جس کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔








