قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 10 جون کی سہ پہر 5 بجے طلب کر لیا گیا

اسلام آباد۔3جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 10 جون کی سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کا 10 جون کو ہونے والا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا …

اسلام آباد۔3جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 10 جون کی سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کا 10 جون کو ہونے والا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 17 واں اجلاس ہو گا۔

مزید خبریں