اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس کل پیر کو سہ پہر چاربجے منعقد ہوگا۔گزشتہ ہفتے بھارتی جارحیت کے تناظر میں پارلیمان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں بھارتی جارحیت کے خلاف مشترکہ قرارداد کی منظوری دی گئی تھی۔اجلاس میں ضمنی مالیاتی(دوسری ترمیمی بل) کی منظوری کا امکان ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس کل منعقد ہوگا

مزید خبریں