قومی انتخابات 2025 کے آخر یا 2026 کے پہلے نصف میں ممکن ہیں، بنگلہ دیشی عبوری حکومت

ڈھاکہ۔16دسمبر (اے پی پی):بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے کہا ہے کہ آئندہ قومی انتخابات 2025 کے آخر یا 2026 کے پہلے نصف میں کرانا ممکن ہے۔ شنہوا کے مطابق انہوں نے پیر کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ انتخابات 2025 کے آخر اور 2026 کے پہلے نصف کے درمیان ہو سکتے ہیں۔

ڈھاکہ۔16دسمبر (اے پی پی):بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے کہا ہے کہ آئندہ قومی انتخابات 2025 کے آخر یا 2026 کے پہلے نصف میں کرانا ممکن ہے۔

شنہوا کے مطابق انہوں نے پیر کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ انتخابات 2025 کے آخر اور 2026 کے پہلے نصف کے درمیان ہو سکتے ہیں۔

مزید خبریں