قومی انٹر ریجنل انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچواں مرحلے کا آغاز (آج) ہو گا

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجنل انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز (آج ) جعمرات سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا۔ نیشنل کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں کراچی وائٹس اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا …

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجنل انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز (آج ) جعمرات سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا۔ نیشنل کرکٹ گراو¿نڈ، اسلام آباد میں کراچی وائٹس اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا،