اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران قومی برآمدات میں 1.1 فیصد جبکہ درآمدات میں 0.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی 2018ءکے دوران ملکی برآمدات کا حجم 1.64 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی 2017ءکے دوران برآمدات کا حجم …
قومی برآمدات میں جولائی کے دوران 1.1 فیصد، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران قومی برآمدات میں 1.1 فیصد جبکہ درآمدات میں 0.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی 2018ءکے دوران ملکی برآمدات کا حجم 1.64 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی 2017ءکے دوران برآمدات کا حجم 1.62 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا








