قومی جوڈو چیمپئن شپ(کل) شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جوڈو چیمپئن شپ(کل) منگل سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر غلام جیلانی کریں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں …

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جوڈو چیمپئن شپ(کل) منگل سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر غلام جیلانی کریں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیمیں شرکت کریں گی

مزید خبریں

Leave a Reply