قومی جوڈو چیمپئن شپ شروع ہوگئی

اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان جوڈ و فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام قومی جوڈو چیمپئن شپ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہو گئی ہے۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں شرکت کر یں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، پاکستان نیوی ، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام …

اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان جوڈ و فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام قومی جوڈو چیمپئن شپ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہو گئی ہے۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں شرکت کر یں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، پاکستان نیوی ، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد ، فاٹا، گلگت بلتستان، آزادجموں وکشمیر اور بحریہ ٹاﺅن کی ٹیمیںشامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply