اسلام آباد ۔04 اگست(اے پی پی) پاکستان سنوکر اینڈبلیئرڈ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور این بی پی کے تعاون سے قومی رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ آج اتوار سے این بی پی سپورٹس کمپلیکس کے سنوکر جمنازیم ،کراچی میں شروع ہوگی،فیڈریشن کے ترجمان نوید کباڈیہ نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے اور چیمپیئن شپ میں ٹاپ 40 کے کھلاڑیوں کے درمیان کانٹے دار مقابلے ہونگے، …
قومی رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ آج شروع ہوگی
اسلام آباد ۔04 اگست(اے پی پی) پاکستان سنوکر اینڈبلیئرڈ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور این بی پی کے تعاون سے قومی رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ آج اتوار سے این بی پی سپورٹس کمپلیکس کے سنوکر جمنازیم ،کراچی میں شروع ہوگی،فیڈریشن کے ترجمان نوید کباڈیہ نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے اور چیمپیئن شپ میں ٹاپ 40 کے کھلاڑیوں کے درمیان کانٹے دار مقابلے ہونگے، معروف انٹرنیشنل کیوئسٹ اسجد اقبال اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے، انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا کوئی بھی کھلاڑی نے قومی رینکنگ میں جگہ نہ بنا سکا اس لئے چیمپئن شپ میں شامل نہیں کیا گیا









