راولپنڈی ۔ 13 مئی (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو تجویز دی ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ممبئی حملوں پر حالیہ گمراہ کن بیان پر غور کیا جائے، اس حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس (کل) پیر کو منعقد ہوگا ۔ ڈی جی آئی ایس پی …
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ممبئی حملوں پر حالیہ گمراہ کن بیان پر غور کیا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غور

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 13 مئی (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو تجویز دی ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ممبئی حملوں پر حالیہ گمراہ کن بیان پر غور کیا جائے، اس حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس (کل) پیر کو منعقد ہوگا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ وزیراعظم کوقومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بیان پر تبادلہ خیال کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج (پیر) کو ہوگا ۔








