قومی ٹیم ساﺅتھ ایشیئن سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئی

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) قومی ٹیم ساﺅتھ ایشیئن سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ایونٹ میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش رہی ہے۔ قومی کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ میں 5 چاندی اور 2 کانسی کے تمغے حاصل کئے۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی …

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) قومی ٹیم ساﺅتھ ایشیئن سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ایونٹ میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش رہی ہے۔ قومی کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ میں 5 چاندی اور 2 کانسی کے تمغے حاصل کئے۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ آئندہ ایونٹ میں بھی قومی کھلاڑی اس سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرکے طلائی کا تمغہ حاصل کرے گی۔

Leave a Reply