قومی کبڈی ٹےم ایشین بیچ گیمز میں شرکت کےلئے (بدھ کو) ویتنام کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) 8 رکنی قومی کبڈی ٹےم ایشین بیچ گیمز میں شرکت کےلئے بدھ کو اسلام آباد سے ویتنام کیلئے روانہ ہوگی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق ایشین بےچ گیمز 23 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ویتنام میں کھیلی جائیگی جس میں 6 کھلاڑی اور 2 آفیشلز پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ کھلاڑےوں مےں ناصر علی، اخلاق حسےن، کاشف، ابرار حسےن، …

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) 8 رکنی قومی کبڈی ٹےم ایشین بیچ گیمز میں شرکت کےلئے بدھ کو اسلام آباد سے ویتنام کیلئے روانہ ہوگی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق ایشین بےچ گیمز 23 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ویتنام میں کھیلی جائیگی جس میں 6 کھلاڑی اور 2 آفیشلز پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ کھلاڑےوں مےں ناصر علی، اخلاق حسےن، کاشف، ابرار حسےن، عمران اور ارسلان شامل ہےں جبکہ افےشلز مےں مےجر نبےل رانا کوچ اور محمد رمضان بطور منےجر ٹےم کے ہمراہ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے اور انہیں کوچ جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں

Leave a Reply