اہور۔6 جولائی (اے پی پی ) قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کرکٹ کیمپ جمعرات کو بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری رہا۔ کھلاڑیوں نے اکیڈمی کے کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ کی۔ کھلاڑیوں کی فٹنس اور ذہنی مضبوطی پر بھی کا م کیا گیا۔ اکیڈمی کے کوچز قومی ٹیم کو متبادل کھلاڑی مہیا کرنے کے مقصد کو ذہن میں رکھ کر کھلاڑیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔ کیمپ 3 …
قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کرکٹ کیمپ نیشنل اکیڈمی لاہور میں جاری

مزید خبریں
اہور۔6 جولائی (اے پی پی ) قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کرکٹ کیمپ جمعرات کو بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری رہا۔ کھلاڑیوں نے اکیڈمی کے کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ کی۔ کھلاڑیوں کی فٹنس اور ذہنی مضبوطی پر بھی کا م کیا گیا۔ اکیڈمی کے کوچز قومی ٹیم کو متبادل کھلاڑی مہیا کرنے کے مقصد کو ذہن میں رکھ کر کھلاڑیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔ کیمپ 3 جولائی کو شروع ہوا اور 9 ستمبر تک جاری رہے گا۔ کیمپ کے آخر میں کھلاڑیوں کو پریکٹس میچز کھلائے جائیں گے۔








