قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر سے قبل آئرلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کھیلے گی

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) قومی ہاکی ٹیم آئندہ ماہ ورلڈ کپ کوالیفائر سے قبل آئرلینڈ کے خلاف تین انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاریوں کے سلسلے میں فیڈریشن نے ٹیم کیلئے آئرلینڈ کے خلاف سیریز کا اہتمام کیا ہے۔ ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ سے قبل آئرش ٹیم کے خلاف تین ہاکی میچوں کی …

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) قومی ہاکی ٹیم آئندہ ماہ ورلڈ کپ کوالیفائر سے قبل آئرلینڈ کے خلاف تین انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاریوں کے سلسلے میں فیڈریشن نے ٹیم کیلئے آئرلینڈ کے خلاف سیریز کا اہتمام کیا ہے۔ ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ سے قبل آئرش ٹیم کے خلاف تین ہاکی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

Leave a Reply