قومی یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 20 جنوری سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 18جنوری (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 20 جنوری سے پی اےس بی کوچنگ سےنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائےں نے بتایا کہ تربیتی کیمپ کےلئے 33 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میںحادےہ سعےد، حفصہ راشد، ناوےرا نوشاد، حمنہ مدثر، عرےب اےوب، ماہےن ساغر، …

اسلام آباد ۔ 18جنوری (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 20 جنوری سے پی اےس بی کوچنگ سےنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائےں نے بتایا کہ تربیتی کیمپ کےلئے 33 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میںحادےہ سعےد، حفصہ راشد، ناوےرا نوشاد، حمنہ مدثر، عرےب اےوب، ماہےن ساغر، لائبہ ذولفقار، شےزےن فاطمہ، اےزہ فےصل، عرشےہ جمانی، غانےہ اظہر، زےنب راحےل، امل نعمان ارشد، اےشا سعد، ےمنا سلتانی، سامےہ ندےم، دےنا زاہد، ماہےن علےم، حورالعےن، قرت اشرف، سومہےا سجاد، شےزا ندےم، حفصہ آرائےں، انسےہ فضل، زوےا خان، زےنب شجاعت، سحر جہانگےر، ماہ نور، دعا شاہد، شفاءخان، امسال عامر، لائبہ عمران مرزا اور عمےمہ انےب شامل ہےں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ےوتھ گرلز نےٹ بال ٹےم سنگاپور مےں سنگاپور کے خلاف تےن مےچوں کی سیریز کھیلے گی۔ یہ سےرےز 27 سے 29 مارچ تک کھےلے گی۔

مزید خبریں